Add To collaction

لیکھنی کہانی -30-Sep-2023

میری زندگی میرے جان جاں

تمھیں سالگرہ مبارک ہو

خدا رکھے تمھیں سدا شادماں

تمھیں سالگرہ مبارک ہو

میری سانس سانس کرے دعا

جو کرو دعا رب کرے عطا

غموں سے تم کو رہے اماں

تمھیں سالگرہ مبارک ہو

سرخرو رہو زندگی میں ہر قدم

بھولے سے بھی نہ ہو آنکھیں تمھاری نم

خدا وہ بھی کرے عطا جس کا نہ ہو گماں

میری زندگی میرے جان جاں

تمھیں سالگرہ مبارک ہو

   0
0 Comments